Posts

Showing posts from December, 2009

Pakistan 2009-2010

Image
پاکستان  2009-2010         Islamabad Tonight – 31st December 2009 Senator Safdar Abbasi PPP, A S Chaudhry (Astrologist Mamo) and Ejaz Shafi Galani in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik                 زرداری کو کس سے خطرہ ہے وہ اسپر عوام کو اعتماد میں لیں-صفدر عباسی پیپلز پارٹی کی حکومت ملک میں سیاسی استحکام نہیں لا سکی-صفدر عباسی سروے کے مطابق حکومت کی قوت میں تنزلی جبکہ عوام کی قوت میں اضافہ ہوا ہے-اعجاز گیلانی دو ہزار نو کے مقابلے دو ہزار دس کے بارے میں عوام زیادہ پر امید ہیں-اعجاز شفیع گیلانی چاند اور سورج گرہن صدارتی عوامی اور سیاسی لحاظ سے اچھا نہیں ہے-ماموں ملک میں خونریزی کرنے والوں سے بات چیت کا عمل شروع ہو گا-ماموں سات جون کے بعد سے ملک کے حالات ٹھیک ہونا شروع ہو جایں گے-ماموں دو ہزار دس صدر زرداری کے لیے اچھا ثابت نہیں ہو گا-ماموں پیپلز پارٹی کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ بحیثیت پارٹی آگے بڑھنا ہے یا چند لوگوں کے مفاد کا خیا...

SINDH CARD

Image
سندھ کارڈ             Islamabad Tonight – 30th December 2009 Iqbal Ahsan PML-N, Fouaiz Wahab PPP, Mumtaz Bhutto Qamar Zaman Kaira in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik         http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-30th-december-2009-a-158453/   http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6857   http://pkpolitics.com/2009/12/30/islamabad-tonight-30-december-2009/       ----------------------------------------------------------- N A D E E M   M A L I K   http://www.nadeemmalik.pk Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

Government on Collision Course

Image
زرداری تصادم کی راہ پر           Islamabad Tonight – 29th December 2009 Arif Nazami, Zahid Hussain, Shaheen Sehbai and Haroon Rasheed in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik       صدر اور فوج کے درمیان اختلافات حقیقت ہیں-عارف نظامی پیپلز پارٹی کے اپنے لوگوں نے بھی صدر کی تقریر کو نہیں سراہا-عارف نظامی صدر کی تقریر ایک بہت ہی ان سکیور شخص کی تقریر تھی-زاہد حسین زرداری جیسی تقریروں سے ہمیشہ غلط نتیجہ نکلتا ہے-عارف نظامی این آر او کے فیصلے کو سازش قرار دینا بہت افسوس ناک ہے-شاہین صہبائی بے نظیر سندھ کارڈ کے سخت خلاف تھیں-عارف نظامی بے نظیر نے ممتاز بھٹو اور حفیظ پیرزادہ کو سندھ کا نعرہ لگانے پر پارٹی سے نکال دیا-عارف نظامی ہم ایک بند گلی کی طرف جا رہے ہیں-زاہد حسین زوالفقار مرزا کا بیان خود پیپلز پارٹی کے خلاف جاتا ہے-زاہد حسین صدر زرداری کی بلیک میلنگ زیادہ دیر نہیں چلے گی-شاہین صہبائی صدر کا دوسرے ملک کے اخبار میں آرٹیکل لکھنا کیا میسج دے گا-زاہد حسین ...
Image
عدلیہ اور حکومت                   Islamabad Tonight – 24th December 2009 Ch. Imtiaz Safdar Warraich PPP, Ejaz-ul-Haq PML and Mujeebur Rehman Shami in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik     حکومت میں اسوقت اعتماد کی کمی ہے-اعجازالحق   چیف جسٹس کو پیپلز پارٹی نے بحال کیا مگر تھوڑی تاخیر ہو گئی-امتیاز وڑائیچ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو   نواز شریف نے خود کہا کہ فوج نے چیف جسٹس کی بحالی میں مثبت کردار ادا کیا-اعجازالحق   پیپلز پارٹی نے عدلیہ اور میڈیا کی طاقت کا جواب طاقت سے دیا ہے-مجیب الرحمن شامی       اگر لوگوں کو گیس نہیں مل رہی تو کیا پیپلز پارٹی کھا گئی ہے-امتیاز وڑائیچ دو سال حالات درست کرنے کے لیے تھوڑا وقت نہیں ہے-اعجازالحق   موجودہ حکومت یہ میسیج نہیں دے سکی کہ وہ کرپشن کے خلاف ہے-مجیب الرحمن شامی   مختلف اداروں میں ناجائیز طریقوں سے بھرتیاں کی گئی ہیں –مجیب الرحمن شامی   زرداری کو ...

Democracy & Accountability

Image
  سیاست اور عدالت         Islamabad Tonight – 23rd December 2009 Ahsan Iqbal PML-N, Syed Khureshid Shah PPP Afrasiyab Khattak ANP, Saleem Bokhari in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik          این آر او سے فائدہ حاصل کرنے والے وزرا۶ استعفی دیں- احسن اقبال کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو     صرف الزامات پر استعفے دینے سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی-خورشید شاہ   عوام کی توقعات اور حکومت کی کارکردگی میں گیپ ہے اور بڑھ رہا ہے-احسن اقبال کی       حکومت کو فوج یا عدلیہ سے کوئی خطرہ نہیں ہے-احسن اقبال   راجہ ریاض نے کہا تھا دو لاشیں سندھ گئی ہیں اب پنجاب قربانی دے گا-خورشید شاہ   ججوں کا متفقہ فیصلہ قا بل تنقید نہیں بلکہ اعزاز کی بات ہے-سلیم بخاری   کلنٹن اور راجیو گاندھی نے بھی صرف الزامات پر استعفی نہیں دیا تھا-افراسیاب خٹک فوزیہ وہاب نے دو ججوں کا نام لے کر کہا کہ انہوں نے پانچ پانچ کروڑ لیے ہی...

Corruption Trial

Image
حکومت اور عدلیہ         Islamabad Tonight – 22nd December 2009 Sheikh Waqas Akram PML-Q, Fouzia Wahab PPP and Senator Prof. Ibrahim Khan JI in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik          سپریم کورٹ کا فیصلہ 'سلیکٹیو جسٹس'ہے-فوزیہ وہاب   سپریم کورٹ نے کہیں کہیں 'اوور سٹیپنگ' کی ہے-فوزیہ وہاب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو   ہماری پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جن پر الزامات ہیں وہ عدالتوں میں جائیں گے-فوزیہ وہاب   پیپلز پارٹی سمجھتی ہے لوگوں کو سڑکوں پر لا کر مقابلہ کرنا چاہیے-شیخ وقاص پیپلز پارٹی کا خیال ہے عدالت نواز شریف کی ہے-شیخ وقاص       دہشت گردی کے خلاف جنگ پر توجہ دینے کیلیے این آر او کا دفاع نہیں کیا-فوزیہ وہاب   اگر سسٹم ڈیریل ہوا تو صرف پیپلز پاٹی نہیں سب پارٹیاں متاثر ہونگی-شیخ  وقاص   کچھہ لوگوں کا خیال ہے کہ 'میک اور بریک'انکے ہاتھ میں ہے-فوزیہ وہاب   پیپلز پارٹی کو باہر سے ک...
Image
Government on Collision Course       Islamabad Tonight – 21st December 2009 Syed Sumsam Ali Bukhari, Sheikh Rasheed Ahmed and Kashmala Tariq PML-Q in Islamabad Tonight       ہم نے بھی عدالتوں سے ٹکراو کیا نتیجہ اچھا نہیں نکلا-شیخ رشید صدر وزیراعظم سپیکر پیپلز پارٹی سے ہیں یہ کس کے خلاف لڑنے جا رہے ہیں-شیخ رشید احتساب ہونا چاہیے مگر صرف پیپلز پارٹی کا ہی کیوں؟صمصام بخاری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو چار بار فوج آنے کے باوجود کسی مسئلے کا حل نہیں نکلا-شیخ رشید   اگر سب کا احتساب ہو تو ٹکراو رک سکتا ہے-کشمالہ طارق جنرل مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ لگنا چاہیے-کشمالہ طارق آرٹیکل چھ صرف مشرف پر نہیں شروع سے لگنا چاہیے-صمصام بخاری پاکستان کی پارلیمنٹ ڈبیٹنگ کلب کے سوا کچھ نہیں-شیخ رشید پارٹی لیڈر کی پالیسی کے خلاف کوئی بات کرنے کو   تیار نہیں-شیخ رشید استثنا کا مطلب یہ نہیں کہ صدر کے خلاف کیس شروع ہی نہیں ہو سکتا-کشمالہ طارق ہم میں اخلاقی جرات کی کمی ہے ایک بندہ سسٹم تبدیل نہیں کر سکتا-کشمال...

Government on Collision Course

Image
عدلیہ اور حکومت                       Islamabad Tonight – 21st December 2009 Syed Sumsam Ali Bukhari, Sheikh Rasheed Ahmed and Kashmala Tariq PML-Q in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islambad-tonight-21st-december-2009-a-156429/   http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6753   ----------------------------------------------------------- N A D E E M   M A L I K   http://www.nadeemmalik.pk Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.