مہنگائی، بیروز گاری اور عوام
مہنگائی، بیروز گاری اور عوام http://www.zemtv.com/2011/03/03/islamabad-tonight-3rd-march-2011/ http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-march-2011-a-220419/ http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13476 Islamabad Tonight – 3rd March 2011 Rubina Qaim Khani PPP, Khuram Dastagir Khan PML-N, Haroon Akhter of PML and Waseem Akhter MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik ہمیں پانچ چھ سال پہلے علم تھا کہ ملک میں گیس کی کمی ہو جائے گی۔ہارون اختر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو ہم نے علم ہونے کے باوجود گیس کی کمی کا کوئی بندوبست نہیں کیا۔ہارون اختر خان ایران کے ساتھ گیس کا معاہدہ کیا گیا لیکن بہت دیر کے ساتھ۔ہارون اختر خان دنیا میں سب سے سستی بجلی نیوکلیر پاور سے بنتی ہے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔ہارون اختر خان ہم شمسی توانائی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔ہارون اختر خان مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکا...