Islamabad Tonight 30th September 2009

Islamabad Tonight 30th September 2009

 

    

 

 

 

Islamabad Tonight – 30th September 2009

Syed Sumsam Ali, Senator Afrasiab Khattak and Ahsan Iqbal

 PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight

 

 

پی ایم این کے کیری لوگر بل کے حوالے سے تحفظات ہیں- احسن اقبال

پچھلے تین عشروں سے خارجہ پالیسی پر سیاست دانوں کا کوئی اختیار نہیں رھا-افراسیاب خٹک

حکومت کیری لوگر بل کو ماننے سے پہلے بحث کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کرے-احسن اقبال

امریکہ کے دوروں پر کروڑوں خرچنے کے بعد کیری لوگر جیسے بل کی منظوری پر زرداری قوم سے معافی مانگیں-احسن اقبال

چین اور سعودی عرب جیسے دوست ممالک بھی پاکستان سے ناراص ہیں-احسن اقبال

چین بہترین دوست ہے اس کے بغیر پاکستان کا گزارہ نہیں-صمصام بخاری

کیری لوگر بل میں پاکستان کے سا تھھ  امریکہ پر بھی کچھ شراءط عاید کی گی ہیں-صمصام بخاری

  دہشت گردی کے خاتمہ سے دنیا میں پاکستان کا وقآر بلند ھو گا-افراسیاب خٹک

طالبان نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ان کے خلاف کاروای ہمارے اپنے مفاد میں ہے-صمصام علی بخاری

ضیاالحق نے طالبان کو اسلحہ دے کر پاکستان پر ظلم کیا-صمصام بخاری

ہم نے افغانستان میں روس کے خلاف لڑای پر بھی پاکستان حکومت کی مزمت کی تھی-افراسیاب خٹک

کیری لوگر بل کے تحت امریکہ کے علاوہ بھارت اور افغاننستان کی شرائط بھی ماننی پڑیں گی-احسن اقبال

پرویز مشرف بھی ڈاکٹر قدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کی جرات نہیں کر سکے-صمصام بخاری

 

 


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام