America & War on Terror

 
امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ

 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 8th March 2010

Mushahid Hussain Syed, Syed Akhunzada Chattan MNA FATA (Bajaur) and Senator Abbas Khan FATA in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7808
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-8th-march-2010-a-173686/

Islamabad Tonight 8th March 2010

Islamabad Tonight 4th March 2010

 
 
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK امریکہ نے مسلمان ملکوں کو سکیننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسین

فاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدی

ہمیں امریکہ جانے سے پہلے سکیننگ نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی-اخونزادہ چٹان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو باڈی اسکریننگ نہ کروانے پر وفد کے ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں-م...شاہد حسینہم نے امریکہ کو بتا دیا کہ پاکستان کے وقار کے بدلے کچھ نہیں چاہیے-اخونزادہ چٹانہم نے امریکیوں کو بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے انتہا پسند وہ خود ہیں-اخونزادہ چٹانامریکیوں نے بہت زور لگایا کہ دورہ منسوخ نہ کریں مگر ہم نہیِں مانے-عباس خان آفریدیامریکہ نے صرف مسلمان ملکوں کو اسکریننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسینفاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدیفاٹا کے سکول بند پڑے ہیں یا پھر تباہ ہو چکے ہیں-اخونزادہ چٹانامریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ فاٹا کے بارے میں ان سے غلطی ہوئی ہے-اخونزادہ چٹان غلط افغان پالیسی کی وجہ سے ہم نے بہت سے دوست ممالک کو ناراض کر لیا ہے-مشاہد حسینافغان پالیسی بناتے وقت سب سے پہلے پاکستان کے مفاد کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدیافغانستان میں لگی آگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی-اخونزادہ چٹانامریکی رویے میں کشمیر کے بارے میں مثبت تبدیلی آئی ہے-مشاہد حسینفاٹا کے علاقعے میں معمولی آپریشن کے لیے دو تین سو میل کا سفر کرنا پڑتا ہے-عباس خان آفریدیسب سے زیادہ کرپشن فاٹا کے فنڈز میں کی جا رہی ہے-اخونزادہ چٹانفاٹا میں سکول کالج اور ہسپتال وغیرہ بنانے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدیفاٹا کا مسئلہ طاقت کی بجائے اقتصادی ترقی سے حل ہو سکتا ہے-عباس خان آفریدی


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام