CONSTITUTIONAL REFORMS:

CONSTITUTIONAL REFORMS:
 
 
www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 24th March 2010

Ishaq Dar Senator PML-N and Justice Tariq Mehmood former SCBA
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 
 
 
 
 
 
 

صوبہ سرحد کے نام کے علاوہ آئینی ترامیم کا تمام کام مکمل ہو چکا ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

ججوں کی تقرری کا موجودہ طریقہ کار درست نہیں ہے-جسٹس طارق محمود

 

ایل ایف او کو غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا-اسحق ڈار

 

سینتیس سال کے بعد صوبائی خود مختاری کا مسئلہ زیر بحث آیا ہے-حاصل بزنجو

 

صوبائی خود مختاری کے مسئلے پر تمام پارٹیوں کا رویہ بہت مثبت ہے-حاصل بزنجو

 

بلوچستان میں الیکشن جیتنے والوں کی اپنی سیٹیں ہوتی ہیں-جسٹس طارق

 

وزراء کی تعداد چارٹر آف ڈیموکریسی کے تحت مقرر کی جائے گی-اسحق ڈار

 

کونسل آف کامن انٹرسٹ کو فعال بنایا جا رہا ہے-اسحق ڈار

 

قدرتی وسائل پر فیڈریشن اور صوبائی حکومت مل کر کام کیا کریں گے-اسحق ڈار

 

فاٹا کے لوگ اگر اپنا علیحدہ صوبہ چاہتے ہیں تو اس میں کیا حرج ہے-جسٹس طارق محمود

 

کوئی نیا صوبہ نہیں بنایا جا رہا-اسحق ڈار



 
 
 
 
 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام