Asif Zardari Addresses Parliament

www.nadeemmalik.pk
http://twitter.com/nadeemmalik
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 5th April 2010

Humayun Akhtar Khan, Capt. (R) Muhammad Safdar and Senator Islam-ud-Din Sheikh
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
 
 
 

 

دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کو الجھا کے رکھ دیا گیا ہے-ہمایوں اختر

 

ملک کا لوٹا ہو پیسہ واپس لانے کی ضرورت ہے-کیپٹن صفدر

 

ہم نے دو سال میں بہت بڑے مسائل حل کیے ہیں-اسلام الدین شیخ

 

جو ادارہ ہٹ دھرمی دکھائے گا نقصان اٹھائے گا-ہمایوں اختر

 

قبائلی علاقعوں میں لڑنے والوں سے بالآخر بات چیت کرنا پڑے گی-کیپٹن صفدر

 

صوبہ سرحد کے نام کی وجہ سے ہم آئینی ترامیم کے بل میں رکاوٹ نہیں بنیں گے-ہمایوں اختر

 

آئینی ترامیم کے بل میں پارٹی الیکشن کرانے کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا-ہمایوں اختر

 

کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے سے بہت سے مسائل پیدا ہونگے-ہمایوں اختر

 

صوبہ سرحد کے نام کے مسئلے پر ریفرنڈم کرانے کی ضرورت تھی-ہمایوں اختر

 

مفت تعلیم کے ساتھ تمام سکولوں کا سلیبس بھی ایک جیسا ہونا چاہیے-کیپٹن صفدر

 

موجودہ حکومت نے دو سال میں کچھ کارنامے بھی انجام دئیے ہیں-ہمایون اختر

 

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے-کیپٹن صفدر

 

صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا-کیپٹن صفدر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

صدر نے اپنی تقریر میں دو سال کی کارکردگی پیش کی-اسلام الدین شیخ

 

ہمارے دور میں ہونے والی ترقی کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی-ہمایوں اختر

 

رینٹل پاور منصوبوں سے بجلی کا بحران حل نہیں ہو سکتا-ہمایوں اختر

 

بھاشا ڈیم اگلے بیس سال میں بھی مکمل نہیں ہو سکتا-کیپٹن صفدر

 

 

 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام