Chaudhry Shujaat Hussain on Hazara & 18th Amendment

JOIN ME @
 

www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

www.nadeemmalik.pk

 

NADEEM MALIK 

 
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 13th April 2010

Ch. Shujaat Hussain President PML-Q in fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8329
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-13th-april-2010-a-181092/
 
 

 
 

 

لسانی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کی مخالفت کریں گے-چوہدری شجاعت

 

پنجاب کو مزید صوبوں میں تقسیم کرنے کی حمایت کر سکتے ہیں-چوہدری شجاعت

 

پرویز مشرف سیاست میں آنا چاہتے ہیں اور ہماری حمایت چاہتے ہیں-چوہدری شجاعت

 

ایبٹ آباد میں احتجاج کرنے والوں کو جان بوجھ کر مارا گیا-چوہدری شجاعت

 

نئے صوبے بنانے کا کام سوچ سمجھ کر کرنے کی ضرورت ہے-چوہدری شجاعت

 

 

 

اے این پی حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے-چوہدری شجاعت

 

صوبہ سرحد کا نیا نام تبدیل کرنے پر اتفاق رائے ہو جائے تو بل واپس قومی اسمبلی بھیجا جا سکتا

ہے-چوہدری شجاعت

 

سارے اختیارات وزیراعظم کو منتقل ہوئے تو نواز شریف امیرالمومنین بن گئے تھے-چوہدری شجاعت

 

گیلانی صاحب سے امید ہے کہ اختیارات ملنے کے بعد اچھے کام کریں گے-چوہدری شجاعت

 

ہماری پارٹی کے تمام ارکان ہمارے ساتھ ہیں ایک آدھ بندے کے جانے سے فرق نہیں پڑتا-چوہدری

شجاعت

 

 

پرویز مشرف کو دو سال تک سیاست میں نہیں آنا چاہیے-چوہدری شجاعت

 

آصف زرداری سے چھ مہینے پہلے ملاقات ہوئی تھی اب کوئی رابطہ نہیں ہے-چوہدری شجاعت

 

ابھی نہیں بتا سکتا کہ ملک کو توڑنے کی سازش کرنے والے لوگ کون ہیں-چوہدری شجاعت

 

نئے صوبے بنانے کا کام بھی آئینی ترامیم والی کمیٹی کو دے دینا چاہیے-چوہدری شجاعت

 

آئینی ترامیم کی کمیٹی نے بہت اچھے طریقے سے اپنا کام کیا-چوہدری شجاعت

 

فوجی مداخلت ہو سکتی ہے لیکن ہونی نہیں چاہیے-چوہدری شجاعت

 

ملکی حالات تقاضہ کرتے ہیں کہ اب دیانت داری سے کام کیا جائے-چوہدری شجاعت

 

ہم اٹھارویں ترمیم کے پاس ہونے میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے-چوہدری شجاعت

 

صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ اٹھارویں ترمیم سے علیحدہ حل کیا جا سکتا ہے-چوہدری شجاعت

 

میں نے نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ اپنے اندر میں نہ آنے دیں نیزمنافقت اور خوشامدیوں سے

بچیں-چوہدری شجاعت

 

حکومت اگر چاہے تو حالات ٹھیک کر سکتی ہے-چوہدری شجاعت

 

سیاست دانوں کو چاہیے کہ سیاست کرنا چھوڑ دیں-چوہدری شجاعت

 

چور کو آنے سے نہیں روکا جا سکتا مگر پکڑا جا سکتا ہے-چوہدری شجاعت



 

صوبہ سرحد کے نام پر احتجاج کرنے والوں پر تشدد ملک توڑنے کی ایک سازش ہے-چوہدری شجاعت کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 
 




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام