Constitutional Reforms & Democracy

Constitutional Reforms & Democracy

 
 
 
Islamabad Tonight – 7th April 2010
Senator Syed Faisal Raza Abidi, Marvi Memon and Muhammad Hanif Abbasi
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 

Click Here to Comment: NADEEM MALIK 

www.nadeemmalik.pk


http://twitter.com/nadeemmalik

 

 
 
 

اب اگر عوام کے مسائل حل نہ کیے گئے تو رد عمل بہت سخت ہو گا-حنیف عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

پارٹی کارکن کسی کو زندگی بھر کے لیے لیڈر منتخب کر لیں تو اس میں اعتراض کیا ہے-فیصل

 

پارٹی الیکشن کروانے کی شق ختم کرنے پر مجھے اعتراض ہے-ماروی میمن

 

پختونخواہ کے نام پر مسلم لیگ کو انیس سو سینتالیس سے اعتراض ہے-ماروی میمن

 

تمام سیاسی پارٹیاں اپنے الیکشن کرواتی ہیں-حنیف عباسی

 

بہت سے پشتو بولنے والوں کو بھی پختونخواہ کے نام پر اعتراض ہے-ماروی میمن

 

لوڈ شیڈنگ کے باوجود بل پہلے سے بھی زیادہ آتے ہیں-حنیف عباسی

 

اٹھارویں ترمیم کے بعد لوگوں کی توقعات بہت بڑھ گئی ہیں-حنیف عباسی

 

کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے سے نہیں وسائل کے منتقل کرنے سے مسائل حل ہوں گے-ماروی میمن

 

ذرداری کے خلاف مقدمات نئے سرے سے نہیں کھل سکتے-فیصل عابدی

 

حکمرانوں اور عوام کے معیار زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے-حنیف عباسی

 

 

کرایوں کے اضافے پر عوامی رد عمل سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے-حنیف عباسی

 

آئینی ترامیم کے بل کے بعد کرپشن کے خلاف قوانین کا بل بھی آئے گا-فیصل عابدی

 

آئینی ترامیم کے بعد عوام کی ساری امیدیں اب وزیراعظم سے منسلک ہو گئی ہیں –ماروی میمن

 

کرپشن ختم کرنے کے لیے بااختیار ادارہ بنانے کی ضرورت ہے-فیصل عابدی

 

Click Here to Comment: NADEEM MALIK 

www.nadeemmalik.pk


http://twitter.com/nadeemmalik

 

 


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام