WHO KILLED BENAZIR BHUTTO ?

WHO KILLED BENAZIR BHUTTO ?

 
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 20th April 2010

General Hameed Gul former DG ISI, Tasneem Ahmed Qureshi State Minister for Interior
and Haroon Rashid Analyst in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 


http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8437
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-20th-april-2010-a-181976/

 
 
 

مجھے اس بات کا یقین ہے کہ امریکہ بے نظیر کے قتل میں ملوث ہے-گل حمید

 

ہم جزبات میں آ کر بی بی کے قتل میں کوئی غلط قدم نہیں اٹھانا چاہتے-تسنیم احمد قریشی

 

امریکہ کے انٹرسٹ کی ہر بات ہمارے لیے ملک کا مفاد بن جاتی ہے-گل حمید

 

ہم بے نظیر کے قتل کی تحقیقات مقامی پولیس سے نہیں کروانا چاہتے تھے-تسنیم احمد قریشی کی

اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے بعد بھی بے نظیر قتل کیس میں ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں پہلے دن تھے-گل حمید

جانثار فورس کو ملتان سے واپس کر دینا بہت اہم نقطہ ہےاس کی تحقیقات ہونی چاہیے-گل حمید

 

جنرل ندیم اعجاز جنرل پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار ہیں-گل حمید

 

 

اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ جنرل ندیم اعجاز نے کس کے کہنے پر سعود عزیز کو حکم دیا-گل

 

حکومت کے بعض لوگوں نے میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے-گل حمید

 

 

بی بی نے مجھے خود بتایا کہ میرا نام امریکہ کے کہنے پر ان کے مخالفین میں شامل کیا گیا-گل حمید

 

بے نظیر کی شہادت کی فوری تحقیقات ہونی چاہییں ورنہ شکوک پیدا ہونگے-گل حمید

 

کسی بے گناہ کو بی بی کی شہادت کے کیس میں سزا نہیں دیں گے-تسنیم احمد قریشی

 

حکومت بی بی کی شہادت کے معاملہ پر مٹی ڈالنا چاہتی ہے-گل حمید

 

بے نظیر کی سکیورٹی  حکومت اور پیپلز پارٹی کی زمہ داری تھی-گل حمید

 

امریکہ نے ضیاءالحق کے واقع کو حادثہ قرار دیا جکہ بندیال کمشن میں اسے تخریب کاری قرار دیا

گیا-گل حمید

 

حکومت نے بے نظیر شہادت کیس میں مجھے نشانہ بنایا ہوا ہے-گل حمید

 

پاکستان میں ایسے ماہرین موجود ہیں جو دو ماہ میں بے نظیر شہادت کیس کی تمام تفصیلات بتا دیں-گل حمید

 

لگتا ہے کہ حکومت بے نظیر قتل کیس کی تفتیش نہیں کرانا چاہتی-ہارون رشید

 

جو لوگ بے نظیر کی شہادت میں مشکوک ہیں وہ حکومت میں شامل ہیں-ہارون رشید

 

بے نظیر کی شہادت کی جگہ کو کس نے دھلوایا-ہارون رشید

 

اقوام متحدہ اپنی تفتیش کرتی رہتی ملک کے اندر بھی تفتیش ہونی چاہیے تھی-ہارون رشید

 

 
WHO KILLED BENAZIR BHUTTO ?
CLICK HERE FOR

COMMENTS:
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام