NADEEM MALIK LIVE: The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.
http://youtube.com/NadeemMalikLive
NADEEM MALIKہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے لوگ کون ہیں-خرم دستگیرہم دہشت گردی کی ساری لڑائی امریکہ کے لیے لڑ رہے ہیں-سلیم بخاری اچھے اور برے طالبان کی بات کرنا درست نہیں ہے-افراسیاب خٹک چند طالبان کو پکڑنے کی جنگ پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے-خرم دستگیرہمیں نہیں پتہ کہ ہمارا دشمن کون ہے-خرم دستگیرانٹیلیجنس ایجنسیاں اور انتظامیہ بری طرح فیل ہو چکی ہیں-عرفان صدیقی ہم سب خود فریبی کے شکار ہیں-عرفان صدیقی امریکہ بھارت اور اسرائیل ہمارے دشمن ہیں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے-سلیم بخاری امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم کر کے ہمارے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے-سلیم بخاری دہشت گرد پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں-افراسیاب خٹکامریکی ایجنسیوں کے ہزاروں لوگ کیا پاکستان میں آٹا تقسیم کر رہے ہیں-سلیم بخاری لگتا ہے حکومت کی نوکریوں کا تحفظ جنرل کیانی کی نوکری کے ساتھ جڑا ہوا تھا-عرفان صدیقی پاکستان میں جمہوری حکومت کی کسی جرنیل کو ایکسٹینشن دینے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی-عرفان صدیقی حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل کے لیے کیانی کو ایکسٹینشن دی-افراسیاب خٹکحکومت نے جرنیل کو ایکسٹنشن دے کرایک بری روایت قائم کی ہے-عرفان صدیقی جنرل کیانی کو ایکسٹنشن دیتے وقت پارلیمنٹ کو بھی نہیں پوچھا گیا-سلیم بخاری حکومت نے خارجہ پالیسی فوج کے حوالے کر دی ہوئی ہے-خرم دستگیر میاں افتخار پر دلیری سے دہشت گردوں کی مزمت کرنے کی وجہ سے حملہ ہوا-افراسیاب خٹک کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو میاں افتخار پر حملہ کر کے طالبان نے براہ راست جواب دیا ہے-خرم دستگیر
NADEEM MALIKPakistan's income from taxes last year was the lowest in the country's history, but the assets of current members of Parliament nearly doubled from those of members of the previous Parliament. Nawaz Sharif paid no personal income tax for three years ending in 2007. Tax documents for Pakistan's president Zardari and prim...e minister Gillani are not being released.
Taliban leader Fazlullah ,A newly released video of what appeared to be Maulana Fazlullah shows him firing gunshots and addressing a group of suicide bombers. Maulana Fazlullah,(born 1979)nicknamed the "Radio Mullah" or "Mullah Radio", is the leader of Tehreek-e-Nafaz-...e-Shariat-e-Mohammadi (TNSM), ...
TED Talks The controversial website WikiLeaks collects and posts highly classified documents and video. Founder Julian Assange, who's reportedly being sought for questioning by US authorities, talks to TED's Chris Anderson about how the site operates, what it has accomplished -- and what drives him....
The military and intelligence reports provide a real-time history of the Afghan war from the vantage point of American troops actually doing the fighting and reconstruction.
NADEEM MALIKBLACK UNIT: Secret commando units like Task Force 373 — a classified group of Army and Navy special operatives — work from a "capture/kill list" of about 70 top insurgent commanders. These missions, which have been stepped up under the Obama administration, claim notable successes, but have sometimes gone wrong, killing... civilians and stoking Afghan resentment.
Military documents reflect deep suspicions among U.S. officials that Pakistan's spy service has for years guided the Afghan insurgency with a hidden hand.
Punjab Ki Siyasat Islamabad Tonight – 22nd February 2010 Raja Riaz Ahmed PPP, Seemal Kamran PML (Q) Rehmat Ali Razi and Zaeem Hussain Qadri PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7603 http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-22nd-february-2010-a-170612/ http://pkpolitics.com/2010/02/22/islamabad-tonight-22-february-2010/ ----------------------------------------------------------- N A D E E M M A L I K http://www.nadeemmalik.pk Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.
مہنگائی، بیروز گاری اور عوام http://www.zemtv.com/2011/03/03/islamabad-tonight-3rd-march-2011/ http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-march-2011-a-220419/ http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13476 Islamabad Tonight – 3rd March 2011 Rubina Qaim Khani PPP, Khuram Dastagir Khan PML-N, Haroon Akhter of PML and Waseem Akhter MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik ہمیں پانچ چھ سال پہلے علم تھا کہ ملک میں گیس کی کمی ہو جائے گی۔ہارون اختر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو ہم نے علم ہونے کے باوجود گیس کی کمی کا کوئی بندوبست نہیں کیا۔ہارون اختر خان ایران کے ساتھ گیس کا معاہدہ کیا گیا لیکن بہت دیر کے ساتھ۔ہارون اختر خان دنیا میں سب سے سستی بجلی نیوکلیر پاور سے بنتی ہے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔ہارون اختر خان ہم شمسی توانائی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔ہارون اختر خان مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکا...
Islamabad Tonight 29th September Islamabad Tonight 29th September کیری لوگر بل کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کو سالانہ ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی امداد ملے گی ایٹمی پھیلاو میں ملوث کسی بھی شخص تک امریکہ کو رسائی دی جائے گی پاکستان اپنی فوج اور خفیہ اداروں سے طالبان کے حمایتیوں کا خاتمہ کرے گا پاک افغان سرحد، کوئٹہ اور مریدکے میں موجود دہشت گردی کے مراکز کا خاتمہ کیا جاَئے گا پاکستان کی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کیلئے استمعال نہیں حونے دی جائے گی فوج اور قانون نافز کرنے والے ادارے سول انتظامیہ کے تحت کام کریں گے لشکر طیبہ، جیش محمد اور تحریک طالبان پاکستان کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لڑنے کیلئے اسلحہ اور فوجی تربیت دی جائے گی پاکستان میں انسپکڑ جنرل آف آڈٹ کا امریکی محکمہ تمام اخراجات کا حساب رکھے گا چیف آف مشن کومخصوص اخراجات کیلئے فنڈز مہیا کیے جائیں...