Islamabad Tonight – 30th June 2010
Khurram Dastagir PML-N, Tariq Azeem PML-Q and Moula Bakhsh Chandio PPP in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 
 
 
 
 

آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کی حمایت کریں گے-خرم دستگیر

اگر ایک تہائی ممبران اسمبلی کی ڈگریاں جعلی نکلی تو دوبارہ الیکشن کروانے پڑیں گے-طارق عظیم

جعلی ڈگری والوں کو عوام نے ہی دوبارہ منتخب کیا ہے-مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل نہیں اس کی حکومت مخلوط ہے-خرم دستگیر

 

بے نظیر اور زوالفقار بھٹو کی زندگی میں ان کی مخالفت کرنے والے اب ان کی تعریفیں کر رہے ہیں-مولابخش چانڈیو

جعلی ڈگری والوں کے خلاف ایکشن سے بڑے پیمانے پر بے چینی پھیلے گی-مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں-مولا بخش چانڈیو

 

نواز شریف سیاسی پابندی کا وقت ختم قریب آنے پر گرمی دکھا رہے ہیں-مولا بخش چانڈیو

نواز شریف کا بیان قومی اشوز پر ہے زاتیات کے لیے نہیں-طارق عظیم

ماضی میں کبھی کسی صدر کو آصف علی زرداری کی طرح گالی نہیں دی گئی-مولابخش چانڈیو

پاکستان میں غربت اور خود کشیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے-خرم دستگیر

خواجہ شریف مسلم لیگ ن کے ترجمان نہیں ہیں انہیں ہمارے خلاف بیانات نہیں دینے چاہییں-راجہ ریاض

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی محبت میں طلاق کا وقت آ گیا ہے-طارق عظیم

حکومت کے جانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ جمہوریت چلی گئی-طارق عظیم


 
COMMENT HERE
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  NADEEM MALIK
 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  NADEEM MALIK

-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام