POLITICS & ROLE OF ARMY

POLITICS & ROLE OF ARMY
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Islamabad Tonight - 23rd August 2010: Altaf Controversy
MQM chief Altaf Hussain's speech on asking loyal Generals to do something about corrupt politicians: Guest: Babar Ghauri MQM, Khawaja Muhammad Asif PML (N), Sirajul Haq JI and Justice Tariq Mehmood former President SCBA 

 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10289
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-august-2010-a-198004/
 
Islamabad Tonight 23rd August 2010

Islamabad Tonight 19th August 2010
 
Islamabad Tonight 18th August 2010

 


الطاف بھائی نے موجودہ ظالمانہ ملکی نظام سے نمٹنے کے لیے بیان دیا ہے-بابر غوری کو اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

سیالکوٹ میں دو بھائیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بعد الطاف بھائی سو نہیں سکے-بابر غوری

الطاف بھائی کی لگائی گئی چارج شیٹ بالکل غلط ہے-جسٹس طارق محمود

فوج صرف سول حکومت کے تحت عمل کر سکتی ہے اپنی مرضی سے نہیں-جسٹس طارق محمود

ایم کیو ایم پچیس سال سے حکومت میں ہیں لیکن ان کی شکایات ختم نہیں ہوتیں-خواجہ آصف

ایم کیو ایم خود جاگیردارانہ سوچ رکھنے والی جماعت ہے-خواجہ آصف

ایم کیو ایم نے نظام تبدیل کرنا ہے تو پہلے اقتدار سے الگ ہو جاے-خواجہ آصف

رمضان کا مہینہ ہے ہمیں اللہ سے معافی مانگنی چاہیے-مولانا سراج الحق

موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے-سراج الحق

سیلاب کی وجہ سے آئندہ الیکشن میں بڑے بڑے برج الٹ جایں گے-جسٹس طارق محمود

پیپلز پارٹی کو حکومت بی بی کی شہادت کے صدقے میں ملی ہے-جسٹس طارق محمود

ایم کیو ایم خود مارشل لاء کی پیداوار ہے-سراج الحق

الطاف بھائی چاہتے ہیں کہ بیمار کے قصائی سے ٹکڑے کروا دیے جایں-جسٹس طارق محمود

ہم جاگیردارانہ سوچ نہیں رکھتے لیکن میاں صاحب کی راے ونڈ میں جاگیر ہے-بابر غوری

غلط کام کرنے والا وزیر بھی ہو تو اسے سزا ملنی چاہیے-بابر غوری

ایم کیو ایم نے سیلاب سے متاثرہ سندھی لوگوں کو کہا کہ وہ کراچی نہیں آ سکتے-سراج الحق

بہت سے خود کش بمبار جماعت اسلامی والوں کے گھروں سے پکڑے گئے-بابر غوری

بابر غوری سترہ کروڑ عوام کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں-سراج الحق

سیالکوٹ کا واقع بہت بڑا سبق ہے اب بھی وقت ہے کہ اس کو کنٹرول کیا جاے-جسٹس طارق محمود

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام