ISLAMABAD TONIGHT ON LOOMING POLITICAL CHANGE

ISLAMABAD TONIGHT ON LOOMING POLITICAL CHANGE
 
 













 

پنجاب میں وزارت اعلی ملے تو پیپلز پارٹی سے اتحاد ہو سکتا ہے-چوہدری شجاعت کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر مسلم لیگ ن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لا سکتے ہیں-شجاعت حسین

مسلم لیگ ن سے اتحاد ممکن نہیں لگتا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ مل کر چلیں-شجاعت حسین

ملک معاشی بحران کا شکار ہے ٹھیک نہ ہوا تو سیاست بھی نہیں رہے گی-شجاعت حسین

ملک کے معاشی بحران کی وجہ پنجاب اور مسلم لیگ ن ہیں-شجاعت حسین

بابر اعوان کی خواہش ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق مل کر چلیں-شجاعت حسین

زرداری صاحب سے کبھی کبھی بات ہوتی رہتی ہے-شجاعت حسین

دونوں پارٹیوں کی شوری اجازت دیں تو ہمارا فضل الرحمن سے دوبارہ اتحاد ممکن ہے-قاضی حسین احمد

مولانا فضل الرحمن کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ایم ایم اے کو دوبارہ زندہ کیا جاے-قاضی حسین احمد

اسوقت قیادت کی تبدیلی سے ملک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا- قاضی حسین احمد

ملکی پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے-قاضی حسین احمد

مرکز میں اگر پیپلز پارٹی اتحاد کی پیشکش کرے تو ہم تیار ہیں-شجاعت حسین

نواز شریف عظیم تر قومی مفاد کا نعرہ لگا کر پیپلز پارٹی سے مل سکتے ہیں-شجاعت حسین

ہم مرکز میں پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوں گے-شجاعت حسین

حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ہے کوئی ملک سیلاب زدگان کے لیے بھی پیسے دینے کو تیار نہیں ہے-شجاعت حسین

آئیندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں ہار جایں گے-شجاعت حسین

آئیندہ الیکشن میں چاروں صوبوں میں مسلم لیگ ق جیتے گی-شجاعت حسین

پچھلے الیکشن میں ہمیں کچھ اپنوں اور امریکہ نے مل کر ہروایا تھا-شجاعت حسین

امریکہ نے روشن خیالوں کی حکومت بنوانے کے لیے ہمیں ہروایا تھا-شجاعت حسین

مسلم لیگ ن شہید بننے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے-شجاعت حسین

چوہدری شجاعت پنجاب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کر لیں-پرویز رشید

وقت آنے پر فیصلہ کریں گے کہ ہم حکومت کو بچانے کے لیے ووٹ دیں گے یا نہیں-پرویز رشید

ہم چاہتے ہیں کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے-شجاعت حسین

میں نے پرویز مشرف کو سیاسی جماعت نہ بنانے کو مشورہ دیا تھا- شجاعت حسین

ٹیلی فون پر پرویز مشرف کا رویہ میرے ساتھ کافی تلخ تھا-شجاعت حسین

میں نے پرویز مشرف سے کہا تھا کہ آپ کا سیاست والا "ٹمپرامنٹ" نہیں ہے-شجاعت حسین

ہمارا پرویز مشرف کا ساتھ دینے کا فیصلہ درست تھا-شجاعت حسین

جیوڈیشری،لال مسجد اور اکبر بگٹی کی وجہ سے مشرف کا زوال ہوا-شجاعت حسین

اکبر بگٹی کا قتل پرویز مشرف کے حکم پر کیا گیا-شجاعت حسین

کچھ اور لوگ بھی اکبر بگٹی کے قتل کے حمایتی تھے ان کے نام انکوائری کمیٹی کو بتاوں گا-شجاعت حسین

مشرف نے بش کو خوش کرنے کے لیے لال مسجد پر حملہ کروایا ان کی اپنی مرضی بھی یہی تھی-شجاعت حسین

لال مسجد میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ یا ستر سے کم تھی-شجاعت حسین

میں نے مشرف کو کہا تھا کہ لال مسجد میں دو بچے بھی مرے تو غلط ہو گا-شجاعت حسین

امریکہ نے مشرف سے کہہ کر میرا نام الیکشن ہارنے والوں کی لسٹ میں شامل کروایا-شجاعت حسین

الیکشن کا نتیجہ کمپیوٹر کے زریعے تبدیل کیا گیا-شجاعت حسین

ناموس رسالت کا قانون تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس کے غلط استعمال کی روک تھام ہونی چاہیے-شجاعت حسین

اگر ناموس رسالت کا قانون تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو مخالفت کریں گے-شجاعت حسین


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام