JUI-F Quits The Coalition

JUI-F Quits The Coalition
 
 
 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK فیصلہ اٹل ہے- مولانا فضل الرحمن

Islamabad Tonight 14th December 2010 - 1
  · Share · Promote
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12110
 
Islamabad Tonight – 14th December 2010
Azam Khan Swati, Ansar Abbasi Analyst, Senator Hamid Saeed Kazmi PPP, Ibtisam Elahi and Fakhar-ur-Rehman in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK دوبارہ موجودہ حکومت کے ساتھ شامل نہیں ہوں گا- مولانا فضل الرحمن

Watch Islamabad Tonight 14th December 2010 | Azam Khan Swati, Ansar Abbasi Analyst, Senator Hamid Saeed Kazmi PPP, Ibtisam Elahi and Fakhar-ur-Rehman in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  · Share · Promote
NADEEM MALIK
  · Share · Promote
 
 
 

میں نے کاظمی صاحب کے خلاف سارے ثبوت عدالت میں پیش کر دئیے ہیں-اعظم سواتی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

وزیر اعظم سے پوچھیں کہ انہوں نے مجھے کیوں وزارت سے نکالا میں تو نہیں جانتا-اعظم سواتی

ایف آئی اے میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ چوروں پر ہاتھ ڈالے-اعظم سواتی

مقدمہ عدالت میں ہے وہی میری بے گناہی کا فیصلہ کرے گی-حامد سعید کاظمی

مجھے کرپشن نہیں سواتی صاحب سے جھگڑے کی وجہ سے وزارت سے علیحدہ کیا گیا ہے-حامد سعید کاظمی

میں نے پاکستان،اسلام اور حاجیوں کی عزت بچا لی ہے-اعظم سواتی

صوبہ خیبر کی دس ارب روپے کی لکڑی ایک ارب روپے میں بیچی گئی اور اس میں سواتی صاحب پر الزام ہے-انصار عباسی

پچھلے سال کے حج کی سرکاری رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن کی گئی-انصار عباسی

وزیراعظم نے اس رپورٹ پر کوئی ایکشن نہیں لیا-انصار عباسی

حامد سعید کاظمی اور وزیر اعظم دونوں حج کرپشن کے زمہ دار ہیں-ابتسام الہی ظہیر

کرپشن اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب حاجیوں کو بھی معاف نہیں کیا جا رہا-ابتسام الہی ظہیر

کاظمی صاحب اگرکرپٹ نہیں پھر بھی اپنے محکمے کا نظام چلانے میں ناکام رہے-ابتسام الہی ظہیر

کاظمی صاحب،راو شکیل اور سیکریٹری حج کو وزیر اعظم نے ملتان کنکشن کی وجہ سے وزارت حج میں لگایا-انصار عباسی

انور بیگ نے مجھے بتایا کہ ہر پرائیویٹ حاجی سے بیس سے تیس ہزار روپے ناجائز لیے گئے-انصار عباسی

حج جیسے مقدس فریضہ میں کرپشن سے پاکستان کی بہت بدنامی ہوئی ہے-ابتسام الہی ظہیر

ایم کیو ایم موجودہ صورت حال کے تناظر میں کوئی فیصلہ کرے گی-حیدر عباس رضوی

ایم کیو ایم فیصلہ کرتے وقت تمام امکانات سامنے رکھے گی-حیدر عباس رضوی

اگر اسٹیبلشمنٹ چاہے گی تو ایم کیو ایم حکومت سے علیحدہ ہو گی ورنہ نہیں-ہارون رشید

مجھے تو یقین نہیں آ رہا کہ فضل الرحمن حکومت سے علیحدہ ہو گئے ہیں-ہارون رشید

فضل الرحمن کی علیحدگی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے-انصار عباسی

تین سال کا جمہوری دور تمام سیاسی جماعتوں کی ناکامی بیان کر رہا ہے-فخر الرحمن

سیاسی جماعتوں کی ناکامی کی وجہ سے ٹیکنوکریٹس کی حکومت بننے کا امکان بڑھ رہا ہے-فخر الرحمن

ٹیکنو کریٹس کی حکومت نہیں بن سکتی یہ آئین کے خلاف ہے-انصار عباسی

میں وزیر نہیں رہا اب میں الزام لگانے والوں کا کچا چٹھا بھی سامنے لاوں گا-حامد سعید کاظمی

کاظمی صاحب کرپشن پر وزارت چھننے کے بعد بولے ہیں پہلے کیوں نہیں بولے-انصار عباسی

پہلے میری زبان بندی تھی کیوں کہ جمعیت اسلام اتحادی جماعت تھی-حامد سعید کاظمی

آئیندہ الیکشن میں زاتی وجوہات کی بجاے نظریاتی بنیاد پر ووٹ ڈالنے کی ضرورت ہے-ابتسام الہی ظہیر

حکومت کی ناکامی کے پیپلز پارٹی کے علاوہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن بھی زمہ دار ہیں-انصار عباسی

ایف بی آر کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ سب سے ٹیکس لے سکے-انصار عباسی

ایف بی آر کو آزاد کرنے کے علاوہ فیصلہ کرنے کا اختیار بھی دینے کی ضرورت ہے-ابتسام الہی ظہیر

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام