Pakistan at Crossroads

Pakistan at Crossroads

Watch Now Islamabad Tonight 18th January 2011
 
 
http://www.zemtv.com/2011/01/18/islamabad-tonight-18th-january-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-18th-january-2011-a-215047/
 

پاکستان کی معیشت میں آئی ایم ایف کے پیسے سے کچھ بہتری آئی تھی جو ختم ہس چکی ہے-ہمایوں اختر کی اسلا آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پچھلے تین سال میں جتنا قرض لیا گیا اتنا باقی ساری تارریخ میں نہیں لیا گیا-ہمایوں اختر

سب سے بڑا مسئلہ بجٹ خسارہ ہے جس کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں-عارف حبیب

کسی سیاسی جماعت کی واضع اکثریت نہ ہونا بھی معیشت کی خرابی کی ایک وجہ ہے-عارف حبیب

تمام سیاسی جماعتوں کو ایک اکنامک چارٹر پر اکٹھے ہونے کی ضرورت ہے-ہمایوں اختر

جون دو ہزار دس سے لیکر اب تک معیشت میں بہت ابتری آئی ہے-حنا ربانی کھر

سیلاب نے ہماری معیشت کو بےپناہ نقصان پہنچایا ہے-حنا ربانی کھر

گیس کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے-حناربانی کھر

پاکستان اس وقت معاشی طور پر مشکل وقت سے گزر رہا ہے-حنا ربانی کھر

امید ہے کہ بجٹ کے خسارے پر کسی حد تک قابو پا لیں گے-حنا ربانی کھر

حکومت کی شاہ خرچیاں بجٹ کا خسارہ بڑھا رہی ہیں-احسن اقبال

اسٹیٹ کارپوریشنوں میں چن چن کر بدعنوان لوگوں کو لگایا گیا ہے-احسن اقبال

حکومت اخراجات تیس فیصد کم کرے اور اسٹیٹ کارپوریشنوں کو بدعنوان لوگوں سے پاک کرے-احسن اقبال

جن شعبوں پر ٹیکس نہیں ہے ان پر ٹیکس لگایا جائے-ہمایوں اختر

زراعت اور رئیل سٹیٹ سے تین تین سو ارب تک ٹیکس حاصل ہو سکتاہے-ہمایوں اختر

سیاسی جماعتیں ملکی معیشت درست کرنے کے لیے سنجیدہ دکھائی نہیں دیتیں-عارف حبیب

وقت آ گیا ہے کہ سیاست چھوڑ کر ملک کے مفاد میں فیصلے کیے جایں-عارف حبیب

پاکستان کی معیشت بہت اچھی ہے صرف اچھی انتظامیہ چاہیے-احسن اقبال

حکومت کو فوری طور پر بنکوں سے قرضے لینا بند کرنا ہو گا-ہمایوں اختر

تمام سبسڈیز فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے-عارف حبیب

لوگوں کی آمدن بڑھانے کے اقدامات کرنے کی ضروت ہے-عارف حبیب

ویلتھ ٹیکس لگایا تو ملکی معیشت اور بھی بیٹھ جائے گی-عارف حبیب

پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری سے ملکی معیشت درست ہو سکتی ہے-احسن اقبال

پاکستان کے حکمرانوں کے بدعنوانی کے قصے بھی غیر ملکی سرمایہ کاری میں رکاوٹ ہیں-احسن اقبال

 

 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK جون دو ہزار دس سے لیکر اب تک معیشت میں بہت ابتری آئی ہے-حنا ربانی
پچھلے تین سال میں جتنا قرض لیا گیا اتنا باقی ساری تارریخ میں نہیں لیا گیا-ہمایوں اختر
سب سے بڑا مسئلہ بجٹ خسارہ ہے جس کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں-عارف حبیب
کسی سیاسی جماعت کی واضع اکثریت نہ ہونا بھی معیشت کی خرابی کی ایک وجہ ہے-عارف حبیب
تمام سیاسی جماعتو...ں کو ایک اکنامک چارٹر پر اکٹھے ہونے کی ضرورت ہے-ہمایوں اختر

See More
جون دو ہزار دس سے لیکر اب تک معیشت میں بہت ابتری آئی ہے-حنا ربانی پچھلے تین سال میں جتنا قرض لیا گیا اتنا باقی ساری تارریخ میں نہیں لیا گیا-ہمایوں اختر سب سے بڑا مسئلہ بجٹ خسارہ ہے جس کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں-عارف حبیب کسی سیاسی جماعت کی واضع اکثریت نہ ہونا بھی معیشت کی خرابی کی ایک وجہ ہے-...
· Share · Promote
 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


Popular posts from this blog

Punjab Ki Siyasat

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام